بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

صبح سویرے افسوسناک خبر۔۔پاکستان کا اہم علاقہ دھماکے سے لرز اٹھا،

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3افراد جاں بحق، 2زخمی، جاں بحق ہونیوالوں میں باپ بیٹا شامل ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی عملداری کے قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں ہونیوالے بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ مہمند

ایجنسی کی تحصیل امبار کے علاقے شاقی مینہ میں ہوا۔ جاں بحق ہونیوالے افراد میں میں باپ بیـٹا شامل ہیں ۔ زخمیوں کو باجوڑ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امداد ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں اور علاقے کو گھیرے میں لیکر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…