ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے ایجنٹوں کا ٹرائل شروع،بھارت کو دنیا بھر میں شدید شرمندگی کاسامنا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

برلن(این این آئی)جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹوں کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچاس سالہ منموہن اور اکاون سالہ کنول جیت پر جرمنی میں سکھ اپوزیشن اور کشمیری علیحدگی پسندوں کی جاسوسی کا شبہ ہے۔ منموہن نے جنوری سن 2015 میں را کے لیے جاسوسی شروع کی تھی جبکہ ان کی اہلیہ کنول جیت نے جولائی سن 2017 سے یہ کام شروع کیا۔ جرمنی میں شہری جاسوسی سنگین جرم ہے۔ الزامات ثابت ہونے پر بھارتی جوڑے کو دس سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…