پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

6  مئی‬‮  2015

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) پولیس نے ریگی کے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ پشاور کے علاقے ریگی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 ایس ایم جی،… Continue 23reading پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد گرفتار

اگلے 3سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے ، شہباز شریف

6  مئی‬‮  2015

اگلے 3سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے ، شہباز شریف

بورے والا( نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بورے والا میں شیخ دین محمد ویلفیر ٹرسٹ ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ پنجاب حکومت بنیادی ہیلتھ یونٹ پر توجہ دے رہی ہے ، اگلے 3سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے۔ بورے والا کے علاقے دیوان صاحب حاجی شیر… Continue 23reading اگلے 3سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے ، شہباز شریف

شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

6  مئی‬‮  2015

شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

لاہور( نیوزڈیسک)بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا ، شہری علاقوں میں بھی سسٹم پر دباؤ بڑھنے سیغیراعلانیہ طور پر بجلی کی بندش ہو رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 15 ہزار 400 اور پیداوار 10 ہزار 600 میگاواٹ ہے۔ شہری علاقوں میں نو اور… Continue 23reading شارٹ فال 4 ہزار 800 میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابی نشانات: لوگوں کے لیے تفریح، امیدوار پریشان

6  مئی‬‮  2015

خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابی نشانات: لوگوں کے لیے تفریح، امیدوار پریشان

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں آزاد امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ انتخابات میں شریک ان امیدواروں کو انتخابی نشانات دینے کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے لیکن انتخابی نشانات ملنے کے بعد امیدواروں کی اکثریت… Continue 23reading خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابی نشانات: لوگوں کے لیے تفریح، امیدوار پریشان

لاہور: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

6  مئی‬‮  2015

لاہور: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران 2 افراد کو قتل کیا تھا۔پھانسی کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے اطراف میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم ذولفقار نے 1998 میں… Continue 23reading لاہور: سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

6  مئی‬‮  2015

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام ا باد ( نیوزڈیسک)ا سٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ جن میں دفاع تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ دو روزہ دورے پرا ج اسلام ا باد پہنچیں گی۔ جولی بشپ وزیر اعظم نواز… Continue 23reading آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اردن میں پاکستان سمیت17ممالک کی فوجی مشقیں’’ بے چین شیر‘‘ شروع

6  مئی‬‮  2015

اردن میں پاکستان سمیت17ممالک کی فوجی مشقیں’’ بے چین شیر‘‘ شروع

عمان (نیوز ڈیسک)اردن میں پاکستان اور دیگر17 ممالک کی پانچویں مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں۔امریکی فوج کی نگرانی میں ہونے والی(Eager Lion) یا ’بے چین شیر‘ نامی ان سالانہ مشقوں میں مختلف ممالک کی بری، بحری اورفضائی افواج کے 10ہزار سے زائداہلکار شریک ہیں۔ یہ مشقیں 2 ہفتے جاری رہیں گی۔ مشقوں میں اردن،… Continue 23reading اردن میں پاکستان سمیت17ممالک کی فوجی مشقیں’’ بے چین شیر‘‘ شروع

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

6  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد ا صف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری

5  مئی‬‮  2015

وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے بالا خر 11 سال بعد وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے رہائشی پلاٹوں کی الاٹمنٹس کیلیے سیکٹر ایف 14 اور ایف 15 کی منظوری دیدی۔وزارت ہاؤسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے شروع کردہ ممبر شپ اسکیم کے تحت پہلے ائیے پہلے… Continue 23reading وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری