ناموربھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن 26سال کی عمر میں انتقال کر گئی، وجہ ایسی کہ آپ بھی غمزدہ ہو جائینگے

8  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی بہن انتقال کرگئی ۔ان کی عمر26برس تھی اور انہیںبریسٹ کینسر کاعارضہ لاحق تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیاما کو 18 سال کی عمر میں ہی چھاتی کا سرطان ہوگیاتھا ،8 سال تک اس موذی مرض سے

جنگ کے بعد وہ پونے کے ایک ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔نوازالدین صدیقی کے بھائی ایاز الدین صدیقی نے بھی اپنی بہن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔جب کہ نوازالدین صدیقی خود امریکا میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق سیاما کی آخری رسومات ان کے آبائی گاوں بدھانامیں اداکی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…