پاکستان ترکی مشترکہ بزنس کونسل کے قیام ،تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق خوش آئند ہے ،خادم حسین

16  اپریل‬‮  2019

پاکستان ترکی مشترکہ بزنس کونسل کے قیام ،تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق خوش آئند ہے ،خادم حسین

لاہور ( این این آئی) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین اور میاں محمد اشرف نے پاکستان اور ترکی کے درمیان دوطرفہ تجارت کا حجم پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق کو درست سمت قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون… Continue 23reading پاکستان ترکی مشترکہ بزنس کونسل کے قیام ،تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق خوش آئند ہے ،خادم حسین

گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے معاشی ترقی کی رفتار میں کمی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

16  اپریل‬‮  2019

گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے معاشی ترقی کی رفتار میں کمی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

لاہور ( این این آئی) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھاری (اوگرا ) کی چیئرپرسن کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں75سے80فیصد اضافہ کے عندیہ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں80فیصد تک اضافہ سے صنعتی شعبہ بری طرح متاثر ہوگا… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے معاشی ترقی کی رفتار میں کمی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

سعودی عرب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

16  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ متعدد خلیجی ممالک کے بعد سعودی عرب نے بھی تیل کے نرخناموں کا جائزہ لیکر اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی آرامکو کمپنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول 91 کی قیمت 1.44ریال فی لٹر ہوگی۔اسی طرح… Continue 23reading سعودی عرب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،سوناسستاہوگیا

15  اپریل‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،سوناسستاہوگیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی مزید کمی ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا150روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،سوناسستاہوگیا

عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں ! قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا ؟ اطلاق کب سے ہو گا ؟اعلان کر دیا گیا

15  اپریل‬‮  2019

عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں ! قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا ؟ اطلاق کب سے ہو گا ؟اعلان کر دیا گیا

لاہور ( این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) کی چیئرپرسن عظمیٰ عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں،قیمت خرید اور فروخت میں فرق بڑھ گیا… Continue 23reading عوام پر گیس بم گرانے کی تیاریاں ! قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا ؟ اطلاق کب سے ہو گا ؟اعلان کر دیا گیا

’قرضے کی تمام شرائط منظور ہیں‘ پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے

15  اپریل‬‮  2019

’قرضے کی تمام شرائط منظور ہیں‘ پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کیساتھ معاملات طے پاگئے، تاہم تحریری شکل دینا باقی ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کی مجوزہ اثاثہ جات ڈیکلیئریشن اسکیم سے اختلاف نہیں کیا، پاکستان نے مجوزہ اسکیم کا مسودہ آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف… Continue 23reading ’قرضے کی تمام شرائط منظور ہیں‘ پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

15  اپریل‬‮  2019

ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی(این این آئی)ملکی معیشت آہستہ آہستہ شدید مہنگائی کی طرف بڑھ رہی ہے۔جولائی تامارچ مالی سال2019میں مہنگائی کی شرح6.8فیصد ہونے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ مالی سال 2019میں مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ مہنگائی کی8 فیصد شرح قابل برداشت رہے گی اگر… Continue 23reading ملکی معیشت بتدریج شدید مہنگائی کی طرف گامزن، رمضان میں مہنگائی کتنی بڑھے گی؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی

برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے281روپے فی کلو تک پہنچ گئی

15  اپریل‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے281روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے 281روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے 196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت مزید11روپے اضافے سے281روپے فی کلو تک پہنچ گئی

سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر

15  اپریل‬‮  2019

سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بحیرہ عرب میں کیکڑا بلاک پر زیر سمند ر تیل کی تلاش تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی طورپر بند کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ڈرلنگ بند کرنے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور کرنے… Continue 23reading سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر