فیصل آباد میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

17  اپریل‬‮  2019

فیصل آباد میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

فیصل آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے مقامی دفتر نے فیصل آباد کے کلاک ٹاور بازار اور دیگر علاقوں میں قائم بینکوں میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے ترجیحی بنیادوں پر بائیومیٹرک کے ذریعے… Continue 23reading فیصل آباد میں درجنوں بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

قرضوں کا اژدھا معیشت کو کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیگا : اشرف بھٹی

17  اپریل‬‮  2019

قرضوں کا اژدھا معیشت کو کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیگا : اشرف بھٹی

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ قرضوں سے چھٹکارا حاصل کئے بغیر معیشت کی ترقی کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہو سکتا، غیر ضروری اخراجات میں کٹوتی اور کھربوں روپے مالیت کی بیکار پڑی سرکاری اراضی کو مارکیٹ ویلیو کے مطابق نجی شعبے کو لیز یا… Continue 23reading قرضوں کا اژدھا معیشت کو کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہونے دیگا : اشرف بھٹی

میزان بینک اور ریگل آٹو موبائل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط

17  اپریل‬‮  2019

میزان بینک اور ریگل آٹو موبائل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط

کراچی(این این آئی) پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک نے ریگل آٹو موبائل انڈسٹریز کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت میزان بینک ریگل آٹو موبائل کی گاڑیوں پر شریعہ کمپلائنٹ فناسنگ فراہم کرے گا جبکہ ریگل آٹو موبائل ملک بھر میں میزان… Continue 23reading میزان بینک اور ریگل آٹو موبائل کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط

بلدیاتی ٹیکس میں مجوزہ اضافہ ناقابل قبول ہے : اسلام آباد چیمبر آف کامرس

17  اپریل‬‮  2019

بلدیاتی ٹیکس میں مجوزہ اضافہ ناقابل قبول ہے : اسلام آباد چیمبر آف کامرس

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر افتخار انور سیٹھی نے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے آئندہ بجٹ میں ٹریڈ لائسنس فیس، بورڈ ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس اور واٹر چارجز میں کئی گنا اضافہ تجویز کیا ہے جس کو وفاقی دارالحکومت کی تاجر برادری یکسر مسترد… Continue 23reading بلدیاتی ٹیکس میں مجوزہ اضافہ ناقابل قبول ہے : اسلام آباد چیمبر آف کامرس

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے بیرون ملک چھپائی گئی دولت کو واپس لانے میں مدد ملے گی‘میاں کاشف اشفاق

16  اپریل‬‮  2019

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے بیرون ملک چھپائی گئی دولت کو واپس لانے میں مدد ملے گی‘میاں کاشف اشفاق

لاہور(این این آئی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دی جانے والی آئندہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے بیرون ملک چھپائی گئی دولت کو واپس لانے اور اس کے استعمال سے ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کو بڑھانے… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے بیرون ملک چھپائی گئی دولت کو واپس لانے میں مدد ملے گی‘میاں کاشف اشفاق

ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے پیش نظر ہنزہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

16  اپریل‬‮  2019

ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے پیش نظر ہنزہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

گلگت(این این آئی)ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے پیش نظر ہنزہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ہنزہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق گلگت بلتستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (جی بی ای پی اے) اور ہنزہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ضلع میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال… Continue 23reading ماحولیاتی آلودگی کو روکنے کے پیش نظر ہنزہ میں پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینگے ،عبد الرزاق داؤد

16  اپریل‬‮  2019

پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینگے ،عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دیں گے، چین پاکستان کو 313اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دیگا، پاکستان اور چین کے درمیان آزاد… Continue 23reading پاکستان نے چین کو ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ مسترد کردیا، چین کو صرف کچھ اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینگے ،عبد الرزاق داؤد

7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی

16  اپریل‬‮  2019

7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی

لاہور(این این آئی)7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی ۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 ، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ… Continue 23reading 7500 اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2مئی کو ہوگی