پشاورمیں چیک پوسٹ پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

23  دسمبر‬‮  2021

پشاور ( آن لائن )پشاور میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا۔پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہکار پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔فائرنگ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…