’’آج کی سب سے بڑی خبر‘‘ دن 12بجے کیا ہونے جا رہا ہے، سب کے دل کی دھڑکنیں تیز، نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر اسلام آباد پہنچ گئے

30  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کیس کی سماعت، نواز شریف مریم نواز اور کییٹن صفدر عدالت میں پیش ہو گئے،عدالت نےکیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، 12 بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزدی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو دن 12بارہ بجے سنایا جائے گا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل کا کہنا ہے کہ نیب ضمنی ریفرنس میں کوئی نئی چیز نہیںا ستغاثہ تسلیم کر رہا ہے کہ اس کا پہلا کیس کمزور تھاضمنی ریفرنس میں کوئی نئی چیز نہیں ہے وہی پرانے الزامات دہرائے جا رہے ہیں۔احتساب عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام عدالتوں میں میرے خلاف کیسز لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان مقدمات کی وجہ کیا ہے اس کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں ۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…