پاکستانی پروڈکشن ڈائریکٹر نے سب سے بڑا فلم ایوارڈ جیت لیا
سیوالا (این این آئی)پاکستانی پروڈکشن ڈائریکٹر یوسف بخاری نے اسپین کا سب سے بڑا فلم ایوارڈ جیت لیا۔اسپین کے شہرسیوالا میں 33ویں گویا فلم ایوارڈز کی شاندار تقریب ہوئی جس میں پاکستانی نژاد اسپینی پروڈکشن ڈائریکٹر یوسف بخاری کو فلمThe Man Who Killed Don Quixote میں بہترین پروڈکشن ڈائریکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایڈونچر کامیڈی… Continue 23reading پاکستانی پروڈکشن ڈائریکٹر نے سب سے بڑا فلم ایوارڈ جیت لیا