حوثیوں کا یمنی فوج کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان
صنعاء (این این آئی)یمن کی آئینی حکومت کے خلاف برسرپیکار باغی حوثیوں نے یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ کی اپیل پر سرکاری اور اتحادی فوج کے خلاف میزائل اور ڈرون طیاروں کے حملے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں حوثیوں نے… Continue 23reading حوثیوں کا یمنی فوج کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان