حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا
صنعاء(این این آئی)یمن کے صدرعبد ربہ منصور ھادی نے وزیراعظم احمد عبید بن دغر کو حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت برتنے کے الزامات کے بعد ان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ساتھ ہی ان الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔صدر ھادی نے معین عبدالمک کو نیا وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ صدرکی طرف… Continue 23reading حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں غفلت ،اہم عرب ملک کے وزیر اعظم کو برطرف کردیا گیا