’’ہم ناکام ہو چکے ہیں‘‘ حکومت نے باقاعدہ اعتراف کر ہی لیا
لاہور (آن لائن نیوز ایجنسی) پنجاب حکومت نے عوام کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ناکامی کاباقاعدہ اعتراف کر لیا ، پانچ اضلاع میں پولیو، لیڈی ہیلتھ وکررز سمیت تمام پروگرامز کونجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ْ پرائیوٹ فرمز پانچ اضلاع میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرامز سمیت تمام پروگرامز کی… Continue 23reading ’’ہم ناکام ہو چکے ہیں‘‘ حکومت نے باقاعدہ اعتراف کر ہی لیا