کینیڈا میں چینی کمپنی ہواوے کی مالیاتی افسر کی گرفتاری چین کا بھی کرارا جواب، ایسی کینیڈین شخصیت کو گرفتار کر لیا کہ ہلچل مچ گئی
بیجنگ(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی مالی افسر کی گرفتاری اور رہائی کے بعد کینیڈا کے سابق سفیر مائیکل کوورگ کو چین میں گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمعرات کو انٹرنیشنل کرائسز گروپ نے بتایا کہ وہ شمال مشرقی ایشیا کے سینئر ایڈوائزر مائیکل کوورگ کی گرفتاری سے متعلق آگاہ تھے۔برسلز… Continue 23reading کینیڈا میں چینی کمپنی ہواوے کی مالیاتی افسر کی گرفتاری چین کا بھی کرارا جواب، ایسی کینیڈین شخصیت کو گرفتار کر لیا کہ ہلچل مچ گئی