ہالی وڈ کے مقبول اداکار ادریس البا بھی کوروناوائرس میں مبتلا
لندن (این این آئی)ہالی وڈ کے مقبول ترین برطانوی اداکار ادریس البا بھی خطرناک کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔برطانوی اداکار نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو بتایا کہ ان کا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی بھی تلقین کی۔ادریس البا… Continue 23reading ہالی وڈ کے مقبول اداکار ادریس البا بھی کوروناوائرس میں مبتلا