پنجاب کے ہارس اینڈ کیٹل شو میں سندھ کے جانوروں کی شرکت پر پابندی عائد
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں ماہ مارچ میں ہونے میں والے تین روزہ ہارس اینڈ کیٹل شو میں سندھ سے تعلق رکھنے والے جانوروں کی ہارس اینڈ کیٹل شو میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ چونکہ سندھ میں جانوروں کو بیماریاں لاحق… Continue 23reading پنجاب کے ہارس اینڈ کیٹل شو میں سندھ کے جانوروں کی شرکت پر پابندی عائد