اڑی سیکٹرحملہ ،پاکستانی اعلی عہدیدارکابھارت میں بیٹھ کرانڈیاکودبنگ پیغام
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اڑی سیکٹر پر حملے پر بھارتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان مخالف پروپیگنڈا بند کرنے کا کہاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اڑی سیکٹر حملے پر بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی دفتر خارجہ طلبی کی گئی جو بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر نے کی۔ بھارت میں پاکستانی ہائی… Continue 23reading اڑی سیکٹرحملہ ،پاکستانی اعلی عہدیدارکابھارت میں بیٹھ کرانڈیاکودبنگ پیغام