گول روٹی نہ پکانے والی بچی کے قاتل باپ کا عبرتناک انجام
لاہور (نیوزایجنسیاں)گول روٹی نہ بنانیوالی بیٹی کے قاتل باپ کا عبرتناک انجام، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنادی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اصغر نے معصوم بچی کے قتل کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قاتل باپ خالد محمود کو سزائے موت کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانے کی… Continue 23reading گول روٹی نہ پکانے والی بچی کے قاتل باپ کا عبرتناک انجام