گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبر آگئی
کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ناساز مصنوعی طریقے سے اآکسیجن دی جارہی ہے۔ 2 روز قبل گورنر کے عہدے کا حلف اٹھانے والے جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبر آگئی