سندھ میں مستحقین زکوٰۃ کے نام پر من پسند افراد کو گزارہ الاؤنس دیے جانے کا انکشاف
کراچی (آن لائن) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زکوۃ و عشر میں مستحقین زکوۃ کے نام پر من پسندافراد کو گزارہ الاونس دئیے جانے کا انکشاف ہواہے۔کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں صدر مفتی محمد قاسم فخری کی صدارت میں منعقد ہوا۔دوران اجلاس یہ انکشاف بھی ہوا کہ مستحقین… Continue 23reading سندھ میں مستحقین زکوٰۃ کے نام پر من پسند افراد کو گزارہ الاؤنس دیے جانے کا انکشاف