معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجودکتنے فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانے میں کمی پر مجبورہوئے؟ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود 2 فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانے میں کمی پر مجبور ہوگئے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اخراجات پورے کرنے کیلئے سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے والے پاکستانیوں کی شرح 16 فیصد سے کم ہوکر 3 فیصد پر آگئی۔… Continue 23reading معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجودکتنے فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانے میں کمی پر مجبورہوئے؟ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف