ڈوب کر مرنے والے ایک شخص میں 6 ہفتوں بعد بھی کووڈ کی تشخیص
لندن (این این آئی)ستمبر 2021 میں اٹلی کے علاقے کئیتی میں یوکرائن سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اپنے دوست کے ساتھ سمندر کی سیر پر گیا اور وہاں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔موت کے بعد لگ بھگ 6 ہفتوں تک کم از کم 28 بار کووڈ 19 کا ٹیسٹ کیا گیا اور ہر بار لاش… Continue 23reading ڈوب کر مرنے والے ایک شخص میں 6 ہفتوں بعد بھی کووڈ کی تشخیص