کورونا وائرس کی وجہ سے 9 سال پرانی فلم کی مقبولیت میں اضافہ
نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی 9 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’کونٹیجن‘ نے ریلیز کے وقت باکس آفس پر 60 ملین ڈالرز کمائی کی تھی لیکن اب 2020 میں جان لیوا کورونا وائرس کے پیشِ نظر فلم کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔اسٹیوین سوڈربرگ کی ہدایت کاری میں بننے والی ہالی وڈ فلم… Continue 23reading کورونا وائرس کی وجہ سے 9 سال پرانی فلم کی مقبولیت میں اضافہ