بھارتی فلم انڈسڑی میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی معروف اداکارہ کون ہیں ؟ تفصیلات جانئے اس خبر میں
ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسڑی کی معروف اداکارہ کنگنارناوت بالی ووڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں جوآئندہ اپنی آنے والی فلم کے لیے 24 کروڑ روپے وصول کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت کی اگلی فلم بھارتی سیاست دان ’جے للتا‘ کی بائیوپک ہے جس میں… Continue 23reading بھارتی فلم انڈسڑی میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی معروف اداکارہ کون ہیں ؟ تفصیلات جانئے اس خبر میں