کمار سانوبھی کرونا وائرس کا شکار
ممبئی (این این آئی) سالگرہ منانے کے لیے اہلخانہ کے پاس امریکا جانے والے بھارتی گلوکار کمار سانو نے ایس او پیز کے تحت کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا جس پر فضائی سفر کو معطل کرکے وہ گھر ہی میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 90ء کی دہائی میں شہرت کی بلندی کو… Continue 23reading کمار سانوبھی کرونا وائرس کا شکار