کلبھوشن یادیو کیس بھارت نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے سول عدالتوں سے رجوع کرنے کے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے بل میں ترامیم کا مطالبہ کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ اس بل میں میونسپل عدالتوں کو… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کیس بھارت نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیا