بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں کتنے کشمیری نوجوان شہید کردیئے؟
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں پیر کو ضلع پلوامہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وچی میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات… Continue 23reading بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں کتنے کشمیری نوجوان شہید کردیئے؟