کرونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی ادارے کھولنے کے بعد کورونا کیسز کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پر غور شروع کر دیا۔ پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی وی دنیا کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading کرونا وائرس کی ملک میں بگڑتی صورتحال پرائمری کلاسز سے متعلق اہم فیصلے پر غور