فلم ’’بھارت‘‘ میں انوشکا کی جگہ کترینہ مرکزی کردار ادا کریں گی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بننے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں اپنی میگا بجٹ فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ہمراہ کترینہ کیف مرکزی کردار میں دکھائی دیں گی… Continue 23reading فلم ’’بھارت‘‘ میں انوشکا کی جگہ کترینہ مرکزی کردار ادا کریں گی