ن لیگ کے پنجاب اسمبلی میں مزید دو ممبران کی ق لیگ میں شمولیت،کاشف محمودو زاہد اکرم کاموقف بھی سامنے آگیا
چشتیاں(آن لائن) کاشف محمودو زاہد اکرم ایم پی ایز کی ن لیگ سے وفاداریاں تبدیل، ق لیگ نے ن لیگ کی دو وکٹیں گرادی اور جلدپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ہم اسکی تردید کرتے ہیں مخالفین پروپگینڈا کررہے ہیں ہم نواز شریف، شہبازشریف کے سپاہی ہیں اورہمیں اپنی قیادت پربھرپور اعتماد… Continue 23reading ن لیگ کے پنجاب اسمبلی میں مزید دو ممبران کی ق لیگ میں شمولیت،کاشف محمودو زاہد اکرم کاموقف بھی سامنے آگیا