پاکستان کی معیشت سنبھلنے لگی، کاروں کی فروخت میں بڑے پیمانے پر اضافہ
کراچی(این این آئی)ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 میں ملک میں 11860 یونٹس کاریں فروخت ہوئیں جو گزشتہ سال ستمبر کے مقابلہ میں 8.57 فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ سال ستمبر میں ملک… Continue 23reading پاکستان کی معیشت سنبھلنے لگی، کاروں کی فروخت میں بڑے پیمانے پر اضافہ