ڈاکٹرز نے کہا تھامیرے پاس زندہ رہنے کیلئے صرف 10 منٹ ہیں، ڈیمی لواٹو کا حیرت انگیز انکشاف
نیو یارک (این این آئی)امریکی اداکارہ، گلوکارہ و نغمہ نگار 28 سالہ ڈیمی لواٹو نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں جب وہ حد سے زیادہ منشیات استعمال کرنے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئی تھیں، تب ڈاکٹرز نے کہا تھا کہ وہ بس مزید 10سے منٹ تک زندہ رہیں گی۔ یڈیمی لواٹو کو جولائی… Continue 23reading ڈاکٹرز نے کہا تھامیرے پاس زندہ رہنے کیلئے صرف 10 منٹ ہیں، ڈیمی لواٹو کا حیرت انگیز انکشاف