پاکستان سے کئے گئے اپنے ہر وعدے پر پہرہ دیا ٗ چین کی طرف سے اہم بیان سامنے آگیا
لاہور(این این آئی)چینی قونصل جنرل لاہور پنگ زنگ وونے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تمام چیلنجز بشمول نئی سرد جنگ کے رجحانات ، کورونا وباء ، عالمی یکجہتی سے کنارہ کشی اور سکیورٹی کے خدشات عالمگیریت اور ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ، ان سے نمٹنے کیلئے ایک نئے عالمی… Continue 23reading پاکستان سے کئے گئے اپنے ہر وعدے پر پہرہ دیا ٗ چین کی طرف سے اہم بیان سامنے آگیا