پیسہ بنانے والوں کے نصیب میں کھانا پینا تک نہیں ہوتا، یہاں غریب کی طرح رہ رہے ہوتے ہیں اور پیسے باہر بھیج رہے ہوتے ہیں،چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس
کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ نے کراچی کے مختلف معاملات پر سماعت کے دوران کڈنی ہل پارک کی زمین مکمل واگزار کرانے کا حکم دے دیا، ساتھ ہی عدالت نے کراچی جم خانہ میں نئی تعمیرات بھی روکنے کی ہدایت کردی۔عدالت عظمی کی کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے… Continue 23reading پیسہ بنانے والوں کے نصیب میں کھانا پینا تک نہیں ہوتا، یہاں غریب کی طرح رہ رہے ہوتے ہیں اور پیسے باہر بھیج رہے ہوتے ہیں،چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس