نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی، پلان اچانک تبدیل،ڈی جی نیب لاہور نے چیئرمین نیب سے بڑا مطالبہ کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور نے چیئرمین نیب سے ہیلی کاپٹر مانگ لیا ہے، بڑے مجرم لاہور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڈیالہ جیل لے جائے جائیں گے، سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی، پلان اچانک تبدیل،ڈی جی نیب لاہور نے چیئرمین نیب سے بڑا مطالبہ کردیا