سینٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کواسلام آباد کے بجائےکہاں بلائے جانے کا امکان ہے؟چیئرمین صادق سنجرانی نے رائے مانگ لی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے سینیٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کو آزاد کشمیر اسمبلی مظفرآباد میں بلائے جانے کاامکان ہے اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزارت پارلیمانی امور سے مظفرآباد میں اجلاس بلانے کے حوالے سے بھی رائے مانگ لی ، چیئرمین سینیٹ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک… Continue 23reading سینٹ کا خصوصی اجلاس 5 اگست کواسلام آباد کے بجائےکہاں بلائے جانے کا امکان ہے؟چیئرمین صادق سنجرانی نے رائے مانگ لی