حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ، کیا سہولیات فراہم کی جائیں گی؟ جانئے
پشاور (این این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ڈیموں میں کنڈل ڈیم صوابی، جلوزئی ڈیم نوشہرہ اور تھانڈا ڈیم کوہاٹ، چھتری ڈیم ہری پور،جھنگڑا ڈیم ایبٹ آباد شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ کرلیا، ابتدائی طور… Continue 23reading حکومت کا چھوٹے ڈیمز کو تفریحی مقامات بنانے کا فیصلہ، کیا سہولیات فراہم کی جائیں گی؟ جانئے