مسلم لیگ (ن) نے دِل بڑا کرلیا،چوہدری نثار کے مقابلے میں چار حلقوں کو خالی چھوڑدیا ، کوئی امیدوار سامنے نہ لانے کا فیصلہ ،چوہدری نثار کے بہنوئی کو بھی ٹکٹ جاری
اسلام آباد /لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خا ن کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 59اوار این اے 63اور صوبائی اسمبلی کے دوحلقوں پی پی 10اور پی پی 12کو خالی چھوڑتے ہوئے اپنے کسی امیدوار کونامزد نہ کیا، اٹک کے صوبائی حلقہ پی پی تھری سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے دِل بڑا کرلیا،چوہدری نثار کے مقابلے میں چار حلقوں کو خالی چھوڑدیا ، کوئی امیدوار سامنے نہ لانے کا فیصلہ ،چوہدری نثار کے بہنوئی کو بھی ٹکٹ جاری