نیوز چینل کی بندش، آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی سلب کی جارہی ہے، چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو خصوصی پیغام
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر نجی چینل کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے اپنے خط میں وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتحادی جماعت کے سربراہ کی… Continue 23reading نیوز چینل کی بندش، آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی سلب کی جارہی ہے، چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو خصوصی پیغام