دنیاوی نفع و نقصان نہ دیکھیں، تحفظ ناموس رسالتﷺ پر ڈٹ جائیں، چوہدری برادران کا مسلم اُمہ کو خصوصی پیغام
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہ ﷺ رحمت اللعالمین ہیں اور ان کے اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے میں ہی اللہ کریم کی رضا ہے اور… Continue 23reading دنیاوی نفع و نقصان نہ دیکھیں، تحفظ ناموس رسالتﷺ پر ڈٹ جائیں، چوہدری برادران کا مسلم اُمہ کو خصوصی پیغام