نوازشریف کی ”محبت“ میں پیسہ پانی کی طرح بہانے والوں کی شامت آگئی،ناقابل یقین ایکشن،کھلبلی مچ گئی?
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف کے جلسوں میں پیسے بہانوں والوں کیخلاف ادارے حرکت میں آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور ریلی میں گاڑیاں، بینرز اور کھانے کا بندوبست کرنے والے افراد کی تفصیلات اکٹھی ہونی شروع ہو گئیں جنہیں ایف بی آر کے… Continue 23reading نوازشریف کی ”محبت“ میں پیسہ پانی کی طرح بہانے والوں کی شامت آگئی،ناقابل یقین ایکشن،کھلبلی مچ گئی?