پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کا ریکارڈ قبضے میں لینے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی نے گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کا ریکارڈ قبضے میں لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گن اینڈ کنٹری کلب کا آڈٹ کیوں نہیں کرایا جارہا، اربوں روپے کے آڈٹ پیراز بن چکے، قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ کی پبلک اکانٹس کمیٹی… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کا ریکارڈ قبضے میں لینے کی ہدایت