پی آئی اے کے مسافر اتحاد ایئر ویز کی دنیا بھر کی پروازوں میں سفر کر سکیں گے،معاہدپر دستخط کردیئے گیے،بکنگ شروع،تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی)پی آئی اے اور اتحاد ائر ویز کے درمیان کوڈ شیئر معاہدے کی تجدید کر دی گئی۔ اس معاہدے کے تحت پی آئی اے کے مسافر اتحاد ائر ویز کی دنیا بھر کی پروازوں میں سفر کر سکیں گے جبکہ اتحاد ائر ویز کے مسافر ابوظہبی سے پاکستان کے لئے پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے کے مسافر اتحاد ایئر ویز کی دنیا بھر کی پروازوں میں سفر کر سکیں گے،معاہدپر دستخط کردیئے گیے،بکنگ شروع،تفصیلات جاری