ریاست مدینہ میں پٹرول، گیس اور چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا کردیا گیا
’پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں کی دور حکومت میں مہنگائی کا طوفان سر چڑھ کر بولنے لگا ہے، پٹرول، گیس اور چینی کے بعد آٹا بھی مزید مہنگا کردیا گیا ہے۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی کی… Continue 23reading ریاست مدینہ میں پٹرول، گیس اور چینی کے بعد آٹا بھی مہنگا کردیا گیا