یہ ہے پنجاب پولیس اہلکار ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے درخواست گزار کا مذاق اڑاتے رہے
لاہور (آن لائن) بادامی باغ کے علاقہ لوہے والی پلی کے قریب مسلح ڈکیتی کی واردات کا شکار ہونے والا پرویز نامی شہری پولیس کے لئے درد سر بن گیا۔ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی تھانہ بادامی باغ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جہاں پولیس نے متاثرہ شہری سے ڈکیتی کی تفصیلات طلب کرنے کی… Continue 23reading یہ ہے پنجاب پولیس اہلکار ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے درخواست گزار کا مذاق اڑاتے رہے