جرمنی کی کمپنیوں کی پاکستان کی مارکیٹ میں گہری دلچسپی، خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) جرمنی کیلئے نامزد پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ جرمن کمپنیاں اب پاکستان کی مارکیٹ میں گہری دلچسپی لے رہی ہیں لہذا پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو چاہیے کہ وہ جرمن کمپنیوں کے ساتھ روابط بڑھا کر ان کے ساتھ کاروبار، سرمایہ کاری اور جوائنٹ وینچر ز… Continue 23reading جرمنی کی کمپنیوں کی پاکستان کی مارکیٹ میں گہری دلچسپی، خوشخبری سنا دی گئی