پاکستان کے اہم علاقے میں 21افراد کرونا وائرس کا شکار ، علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا
میرپور ماتھیلو(این این آئی)شہر گھوٹکی کے لاکھو محلے میں21 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا ، لوگوں سے اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تنبیہہ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی شہر کے لاکھا محلہ میں چند روز قبل ایک رہائشی کورونا وائرس کی… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں 21افراد کرونا وائرس کا شکار ، علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا