پاکستان کا پہلا سرکاری قرآن کمپلیکس اسلام آباد میں بنایا جائے گا، خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسلام آباد میں پہلا سرکاری ملکیتی قرآن کمپلیکس تعمیر کرے گا، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے ان کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مسلمانوں کو متحد کیا جائے گا۔پاکستان سعودی عرب کی مالی تعاون سے اسلام آباد میں اپنا… Continue 23reading پاکستان کا پہلا سرکاری قرآن کمپلیکس اسلام آباد میں بنایا جائے گا، خوشخبری سنا دی گئی