پاکستان میں سارک کانفرنس ،اڑی معاملہ یا پھر کچھ اور ۔۔۔! بھارتی وزیراعظم مودی نے ناقابل یقین اعلان کر دیا
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیانے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سارک کانفرنس کے لیے پاکستان جانے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں ۔بھارتی وزیراعظم کا سارک کانفرنس میں پاکستان نہ جانے کا فیصلہ ہو چکا ہے، فیصلے کا اعلان کانفرنس سے پہلے کیا جائے… Continue 23reading پاکستان میں سارک کانفرنس ،اڑی معاملہ یا پھر کچھ اور ۔۔۔! بھارتی وزیراعظم مودی نے ناقابل یقین اعلان کر دیا