پاکستان اور نیب اتنے ملین ڈالر کی رقم دینے میں ناکام رہے، نیب کیخلاف مقدمہ جیتنے والی فرم نے پاک کرکٹ اثاثوں پر قبضے کی دھمکی دیدی
لندن (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) سے مقدمہ جیتنے والی آئزل آف مین رجسٹرڈ براڈشیٹ ایل ایل سی نامی فرم نے پاکستان کرکٹ کے اثاثوں پر قبضے کی دھمکی دیدی۔لندن میں نیب کے خلاف مقدمہ جیتنے والی کمپنی براڈشیٹ ایل ایل سی کے وکیل کی جانب سے اسلام آباد ایک خط بھیجا گیا ہے۔خط… Continue 23reading پاکستان اور نیب اتنے ملین ڈالر کی رقم دینے میں ناکام رہے، نیب کیخلاف مقدمہ جیتنے والی فرم نے پاک کرکٹ اثاثوں پر قبضے کی دھمکی دیدی