’’ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب‘‘ تنخواہیں، پنشن بڑھانے پر اتفاق ، وزارت خزانہ کی یقین دہانی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ مذاکرات میں تنخواہیں اور پنشن بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا،اکتوبر 2020ء تک بجلی اور گیس بھی مہنگی نہیں ہوگی، بجٹ خسارہ قابو کرنے کے لیے متبادل آمدن پر بھی اتفاق ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع… Continue 23reading ’’ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب‘‘ تنخواہیں، پنشن بڑھانے پر اتفاق ، وزارت خزانہ کی یقین دہانی